| Qari: |
They said, "Should we believe two men like ourselves while their people are for us in servitude?"
کہنے لگے کہ کیا ہم ان اپنے جیسے دو آدمیوں پر ایمان لے آئیں اور اُن کو قوم کے لوگ ہمارے خدمت گار ہیں
[فَقَالُوْٓا: پس انہوں نے کہا] [اَنُؤْمِنُ: کیا ہم ایمان لے آئیں] [لِبَشَرَيْنِ: دو آدمیوں پر] [مِثْلِنَا: اپنے جیسا] [وَقَوْمُهُمَا: اور ان کی قوم] [لَنَا: ہماری] [عٰبِدُوْنَ: بندگی (خدمت) کرنے والے]