| Qari: |
To Pharaoh and his establishment, but they were arrogant and were a haughty people.
(یعنی) فرعون اور اس کی جماعت کی طرف، تو انہوں نے تکبر کیا اور وہ سرکش لوگ تھے
[اِلٰى: طرف] [فِرْعَوْنَ: فرعون] [وَمَلَا۟ىِٕهٖ: اور اس کے سردار] [فَاسْتَكْبَرُوْا: تو انہوں نے تکبر کیا] [وَكَانُوْا: اور وہ تھے] [قَوْمًا: لوگ] [عَالِيْنَ: سرکش]