| Qari: |
Then We sent Our messengers in succession. Every time there came to a nation its messenger, they denied him, so We made them follow one another [to destruction], and We made them narrations. So away with a people who do not believe.
پھر ہم نے پے درپے اپنے پیغمبر بھیجتے رہے۔ جب کسی اُمت کے پاس اس کا پیغمبر آتا تھا تو وہ اسے جھٹلاتے تھے تو ہم بھی بعض کو بعض کے پیچھے (ہلاک کرتے اور ان پر عذاب) لاتے رہے اور ان کے افسانے بناتے رہے۔ پس جو لوگ ایمان نہیں لاتے ان پر لعنت
[ثُمَّ: پھر] [اَرْسَلْنَا: ہم نے بھیجے] [رُسُلَنَا: رسول (جمع)] [تَتْرَا: پے در پے] [كُلَّمَا: جب بھی] [جَاۗءَ: آیا] [اُمَّةً: کسی امت میں] [رَّسُوْلُهَا: اس کا رسول] [كَذَّبُوْهُ: انہوں نے اسے جھٹلایا] [فَاَتْبَعْنَا: تو ہم پیچھے لائے] [بَعْضَهُمْ: ان میں سے ایک] [بَعْضًا: دوسرے] [وَّجَعَلْنٰهُمْ: اور انہیں بنا دیا ہم نے] [اَحَادِيْثَ: افسانے] [فَبُعْدًا: سو دوری (مار)] [لِّــقَوْمٍ: لوگوں کے لیے] [لَّا يُؤْمِنُوْنَ: جو ایمان نہیں لائے]