| Qari: |
No nation will precede its time [of termination], nor will they remain [thereafter].
کوئی جماعت اپنے وقت سے نہ آگے جاسکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے
[مَا تَسْبِقُ: نہیں سبقت کرتی ہے] [مِنْ اُمَّةٍ: کوئی امت] [اَجَلَهَا: اپنی میعاد] [وَمَا: اور نہ] [يَسْتَاْخِرُوْنَ: پیچھے رہ جاتی ہے]