| Qari: |
He is not but a man who has invented a lie about Allah, and we will not believe him."
یہ تو ایک ایسا آدمی ہے جس نے خدا پر جھوٹ افتراء کیا ہے اور ہم اس کو ماننے والے نہیں
[اِنْ: نہیں] [هُوَ: وہ] [اِلَّا: مگر] [رَجُلُ: ایک آدمی] [ۨ افْتَرٰى: اس نے جھوٹ باندھا] [عَلَي اللّٰهِ: اللہ پر] [كَذِبًا: جھوٹ] [وَّمَا: اور نہیں] [نَحْنُ: ہم] [لَهٗ: اس پر] [بِمُؤْمِنِيْنَ: ایمان لانے والے]