| Qari: |
Life is not but our worldly life - we die and live, but we will not be resurrected.
زندگی تو یہی ہماری دنیا کی زندگی ہے کہ (اسی میں) ہم مرتے اور جیتے ہیں، اور ہم پھر نہیں اُٹھائے جائیں گے
[اِنْ هِىَ: نہیں] [اِلَّا: مگر] [حَيَاتُنَا: ہماری زندگی] [الدُّنْيَا: دنیا] [نَمُوْتُ: اور ہم مرتے ہیں] [وَنَحْيَا: اور ہم جیتے ہیں] [وَمَا: اور نہیں] [نَحْنُ: ہم] [بِمَبْعُوْثِيْنَ: پھر اٹھائے جانے والے]