Qari: |
Our Lord, remove us from it, and if we were to return [to evil], we would indeed be wrongdoers."
اے پروردگار! ہم کو اس میں سے نکال دے، اگر ہم پھر (ایسے کام) کریں تو ظالم ہوں گے
[رَبَّنَآ: اے ہمارے رب] [اَخْرِجْنَا: ہمیں نکال لے] [مِنْهَا: اس سے] [فَاِنْ: پھر اگر] [عُدْنَا: دوبارہ کیا ہم نے] [فَاِنَّا: تو بیشک ہم] [ظٰلِمُوْنَ: ظالم (جمع)]