Qari: |
They will say, "Our Lord, our wretchedness overcame us, and we were a people astray.
اے ہمارے پروردگار! ہم پر ہماری کم بختی غالب ہوگئی اور ہم رستے سے بھٹک گئے
[قَالُوْا: وہ کہیں گے] [رَبَّنَا: اے ہمارے رب] [غَلَبَتْ: غالب آگئی] [عَلَيْنَا: ہم پر] [شِقْوَتُنَا: ہماری بدبختی] [وَكُنَّا: اور ہم تھے] [قَوْمًا: لوگ] [ضَاۗلِّيْنَ: راستہ سے بھٹکے ہوئے]