قَالُوۡا بَلٰی قَدۡ جَآءَنَا نَذِیۡرٌ ۬ۙ فَکَذَّبۡنَا وَ قُلۡنَا مَا نَزَّلَ اللّٰہُ مِنۡ شَیۡءٍ ۚۖ اِنۡ اَنۡتُمۡ اِلَّا فِیۡ ضَلٰلٍ کَبِیۡرٍ ﴿۹﴾

(9 - الملک)

Qari:


They will say," Yes, a warner had come to us, but we denied and said, 'Allah has not sent down anything. You are not but in great error.'"

وہ کہیں گے کیوں نہیں ضرور ہدایت کرنے والا آیا تھا لیکن ہم نے اس کو جھٹلا دیا اور کہا کہ خدا نے تو کوئی چیز نازل ہی نہیں کی۔ تم تو بڑی غلطی میں (پڑے ہوئے) ہو

[قَالُوْا: وہ کہیں گے] [ بَلٰي: کیوں نہیں] [ قَدْ جَاۗءَنَا: تحقیق آیا ہمارے پاس] [ نَذِيْرٌ: ڈرانے والا] [ فَكَذَّبْنَا: تو جھٹلادیا ہم نے] [ وَقُلْنَا: اور کہا ہم نے] [ مَا نَزَّلَ اللّٰهُ: نہیں نازل کی اللہ نے] [ مِنْ شَيْءٍ: کوئی چیز] [ اِنْ اَنْتُمْ: نہیں تم] [ اِلَّا: مگر] [ فِيْ: میں] [ ضَلٰلٍ كَبِيْرٍ: بڑی گمراہی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer