Qari: |
When they are thrown into it, they hear from it a [dreadful] inhaling while it boils up.
جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کا چیخنا چلانا سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہوگی
[اِذَآ اُلْقُوْا: جب وہ ڈالیں جائیں گے] [ فِيْهَا: اس میں] [ سَمِعُوْا: سنیں گے] [ لَهَا: واسطے اس کے] [ شَهِيْقًا: چلانا] [ وَّهِىَ تَفُوْرُ: اور وہ جوش کھارہی ہوگی]