وَ لَقَدۡ زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنۡیَا بِمَصَابِیۡحَ وَ جَعَلۡنٰہَا رُجُوۡمًا لِّلشَّیٰطِیۡنِ وَ اَعۡتَدۡنَا لَہُمۡ عَذَابَ السَّعِیۡرِ ﴿۵﴾

(5 - الملک)

Qari:


And We have certainly beautified the nearest heaven with stars and have made [from] them what is thrown at the devils and have prepared for them the punishment of the Blaze.

اور ہم نے قریب کے آسمان کو (تاروں کے) چراغوں سے زینت دی۔ اور ان کو شیطان کے مارنے کا آلہ بنایا اور ان کے لئے دہکتی آگ کا عذاب تیار کر رکھا ہے

[وَلَقَدْ: اور البتہ تحقیق] [ زَيَّنَّا: زینت دی ہم نے۔ خوب صورت بنایا ہم نے] [ السَّمَاۗءَ الدُّنْيَا: آسمان دنیا کو] [ بِمَصَابِيْحَ: چراغوں کے ساتھ] [ وَجَعَلْنٰهَا: اور بنایا ہم نے ان کو] [ رُجُوْمًا: مارنے کی چیز] [ لِّلشَّـيٰطِيْنِ: شیطانوں کے لیے] [ وَاَعْتَدْنَا: اور تیار کیا ہم نے] [ لَهُمْ: ان کے لیے] [ عَذَابَ السَّعِيْرِ: جلنے کا عذاب]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer