Qari: |
Then return [your] vision twice again. [Your] vision will return to you humbled while it is fatigued.
پھر دو بارہ (سہ بارہ) نظر کر، تو نظر (ہر بار) تیرے پاس ناکام اور تھک کر لوٹ آئے گی
[ثُمَّ ارْجِعِ: پھر لوٹاؤ] [ الْبَصَرَ: نگاہ کو] [ كَرَّتَيْنِ: بار بار] [ يَنْقَلِبْ: لوٹ آئے گی] [ اِلَيْكَ الْبَصَرُ: تیری طرف نگاہ] [ خَاسِئًا: ذلیل ہوکر۔ عاجز ہو کر] [ وَّهُوَ حَسِيْرٌ: اور وہ تھکی ہوئی ہوگی]