Qari: |
[He] who created death and life to test you [as to] which of you is best in deed - and He is the Exalted in Might, the Forgiving -
اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے
[الَّذِيْ: جس نے] [ خَلَقَ الْمَوْتَ: پیدا کیا موت کو] [ وَالْحَيٰوةَ: اور زندگی کو] [ لِيَبْلُوَكُمْ: تاکہ آزمائے تم کو] [ اَيُّكُمْ: کون ساتم میں سے] [ اَحْسَنُ عَمَلًا: زیادہ اچھا ہے عمل میں] [وَهُوَ الْعَزِيْزُ: اور وہ زبردست ہے] [ الْغَفُوْرُ: بخشش کرنے والا ہے]