And said, "This is not but magic imitated [from others].
پھر کہنے لگا کہ یہ تو جادو ہے جو (اگلوں سے) منتقل ہوتا آیا ہے
[فَقَالَ : تو اس نے کہا] [اِنْ هٰذَآ : نہیں یہ] [اِلَّا : مگر (صرف)] [سِحْرٌ: جادو] [ يُّؤْثَرُ : اگلوں سے نقل کیا جاتا ہے]