وَعَدَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ۙ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ اَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿۹﴾

(9 - المآئدۃ)

Qari:


Allah has promised those who believe and do righteous deeds [that] for them there is forgiveness and great reward.

جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان سے خدا نے وعدہ فرمایا ہے کہ ان کے لیے بخشش اور اجر عظیم ہے

[وَعَدَ: وعدہ کیا] [اللّٰهُ: اللہ] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: جو لوگ ایمان لائے] [وَعَمِلُوا: اور انہوں نے عمل کیے] [الصّٰلِحٰتِ: اچھے] [لَهُمْ: ان کے لیے] [مَّغْفِرَةٌ: بخشش] [وَّاَجْرٌ: اور اجر] [عَظِيْمٌ: بڑا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer