Qari: |
They will wish to get out of the Fire, but never are they to emerge therefrom, and for them is an enduring punishment.
(ہر چند) چاہیں گے کہ آگ سے نکل جائیں مگر اس سے نہیں نکل سکیں گے اور ان کے لئے ہمیشہ کا عذاب ہے
[يُرِيْدُوْنَ: وہ چاہیں گے] [اَنْ: کہ] [يَّخْرُجُوْا: وہ نکل جائیں] [مِنَ: سے] [النَّارِ: آگ] [وَمَا: حالانکہ نہیں] [هُمْ: وہ] [بِخٰرِجِيْنَ: نکلنے والے] [مِنْهَا: اس سے] [وَلَهُمْ: ان کے لیے] [عَذَابٌ: عذاب] [مُّقِيْمٌ: ہمیشہ رہنے والا]