اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَوۡ اَنَّ لَہُمۡ مَّا فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا وَّ مِثۡلَہٗ مَعَہٗ لِیَفۡتَدُوۡا بِہٖ مِنۡ عَذَابِ یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ مَا تُقُبِّلَ مِنۡہُمۡ ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۳۶﴾

(36 - المآئدۃ)

Qari:


Indeed, those who disbelieve - if they should have all that is in the earth and the like of it with it by which to ransom themselves from the punishment of the Day of Resurrection, it will not be accepted from them, and for them is a painful punishment

جو لوگ کافر ہیں اگر ان کے پاس روئے زمین (کے تمام خزانے اور اس) کا سب مال ومتاع ہو اور اس کے ساتھ اسی قدر اور بھی ہو تاکہ قیامت کے روز عذاب (سے رستگاری حاصل کرنے) کا بدلہ دیں تو ان سے قبول نہیں کیا جائے گا اور ان کو درد دینے والا عذاب ہوگا

[اِنَّ: بیشک] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا: جن لوگوں نے کفر کیا (کافر)] [لَوْ: اگر] [اَنَّ: یہ کہ] [لَهُمْ: ان کے لیے] [مَّا: جو] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [جَمِيْعًا: سب کا سب] [وَّمِثْلَهٗ: اور اتنا] [مَعَهٗ: اس کے ساتھ] [لِيَفْتَدُوْا: کہ فدیہ (بدلہ میں) دیں] [بِهٖ: اس کے ساتھ] [مِنْ: سے] [عَذَابِ: عذاب] [يَوْمِ الْقِيٰمَةِ: قیامت کا دن] [مَا: نہ] [تُقُبِّلَ: قبول کیا جائے گا] [مِنْهُمْ: ان سے] [وَلَهُمْ: اور ان کے لیے] [عَذَابٌ: عذاب] [اَلِيْمٌ: دردناک]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer