حَتّٰۤی اِذَا بَلَغَ بَیۡنَ السَّدَّیۡنِ وَجَدَ مِنۡ دُوۡنِہِمَا قَوۡمًا ۙ لَّا یَکَادُوۡنَ یَفۡقَہُوۡنَ قَوۡلًا ﴿۹۳﴾

(93 - الکہف)

Qari:


Until, when he reached [a pass] between two mountains, he found beside them a people who could hardly understand [his] speech.

یہاں تک کہ دو دیواروں کے درمیان پہنچا تو دیکھا کہ ان کے اس طرف کچھ لوگ ہیں کہ بات کو سمجھ نہیں سکتے

[حَتّٰٓي: یہانتک کہ] [اِذَا بَلَغَ: جب وہ پہنچا] [بَيْنَ: درمیان] [السَّدَّيْنِ: دو دیواریں (پہاڑ)] [وَجَدَ: اس نے پایا] [مِنْ دُوْنِهِمَا: اور دونوں کے درے] [قَوْمًا: ایک قوم] [لَّا يَكَادُوْنَ: نہیں لگتے تھے] [يَفْقَهُوْنَ: وہ سمجھیں] [قَوْلًا: کوئی بات]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer