| Qari: |
[Moses] said, "Do not blame me for what I forgot and do not cover me in my matter with difficulty."
(موسیٰ نے) کہا کہ جو بھول مجھ سے ہوئی اس پر مواخذہ نہ کیجیئے اور میرے معاملے میں مجھ پر مشکل نہ ڈالئے
[قَالَ: اس نے کہا] [لَا تُؤَاخِذْنِيْ: آپ میرا مواخذہ نہ کریں] [بِمَا: اس پر جو] [نَسِيْتُ: میں بھول گیا] [وَلَا تُرْهِقْنِيْ: اور مجھ پر نہ ڈالیں] [مِنْ: سے] [اَمْرِيْ: میرا معاملہ] [عُسْرًا: مشکل]