وَ مَا نُرۡسِلُ الۡمُرۡسَلِیۡنَ اِلَّا مُبَشِّرِیۡنَ وَ مُنۡذِرِیۡنَ ۚ وَ یُجَادِلُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِالۡبَاطِلِ لِیُدۡحِضُوۡا بِہِ الۡحَقَّ وَ اتَّخَذُوۡۤا اٰیٰتِیۡ وَ مَاۤ اُنۡذِرُوۡا ہُزُوًا ﴿۵۶﴾

(56 - الکہف)

Qari:


And We send not the messengers except as bringers of good tidings and warners. And those who disbelieve dispute by [using] falsehood to [attempt to] invalidate thereby the truth and have taken My verses, and that of which they are warned, in ridicule.

اور ہم جو پیغمبروں کو بھیجا کرتے ہیں تو صرف اس لئے کہ (لوگوں کو خدا کی نعمتوں کی) خوشخبریاں سنائیں اور (عذاب سے) ڈرائیں۔ اور جو کافر ہیں وہ باطل کی (سند) سے جھگڑا کرتے ہیں تاکہ اس سے حق کو پھسلا دیں اور انہوں نے ہماری آیتوں کو اور جس چیز سے ان کو ڈرایا جاتا ہے ہنسی بنا لیا

[وَمَا نُرْسِلُ: اور ہم نہیں بھیجتے] [الْمُرْسَلِيْنَ: رسول (جمع)] [اِلَّا مُبَشِّرِيْنَ: مگر خوشخبری دینے والے] [وَمُنْذِرِيْنَ: اور ڈر سنانے والے] [وَيُجَادِلُ: اور جھگڑا کرتے ہیں] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا: وہ جنہوں نے کفر کیا (کافر)] [بِالْبَاطِلِ: ناحق (کی باتوں) سے] [لِيُدْحِضُوْا: تاکہ وہ پھسلا دیں] [بِهِ: اس سے] [الْحَقَّ: حق] [وَاتَّخَذُوْٓا: اور انہوں نے بنایا] [اٰيٰتِيْ: میری آیات] [وَمَآ: اور جو۔ جس] [اُنْذِرُوْا: وہ ڈرائے گئے] [هُزُوًا: مذاق]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer