Qari: |
And they will be presented before your Lord in rows, [and He will say], "You have certainly come to Us just as We created you the first time. But you claimed that We would never make for you an appointment."
اور سب تمہارے پروردگار کے سامنے صف باندھ کر لائے جائیں گے (تو ہم ان سے کہیں گے کہ) جس طرح ہم نے تم کو پہلی بار پیدا کیا تھا (اسی طرح آج) تم ہمارے سامنے آئے لیکن تم نے تو یہ خیال کر رکھا تھا کہ ہم نے تمہارے لئے (قیامت کا) کوئی وقت مقرر ہی نہیں کیا
[وَعُرِضُوْا: اور وہ پیش کیے جائیں گے] [عَلٰي: پر۔ سامنے] [رَبِّكَ: تیرا رب] [صَفًّا: صف بستہ] [لَقَدْ جِئْتُمُوْنَا: البتہ تم ہمارے سامنے آگئے] [كَمَا: جیسے] [خَلَقْنٰكُمْ: ہم نے تمہیں پیدا کیا تھا] [اَوَّلَ مَرَّةٍ: پہلی بار] [بَلْ: بلکہ (جبکہ)] [زَعَمْتُمْ: تم سمجھتے تھے] [اَلَّنْ نَّجْعَلَ: کہ ہم ہر گز نہ ٹھہرائیں گے تمہارے لیے] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [مَّوْعِدًا: کوئی وقتِ موعود]