ہُنَالِکَ الۡوَلَایَۃُ لِلّٰہِ الۡحَقِّ ؕ ہُوَ خَیۡرٌ ثَوَابًا وَّ خَیۡرٌ عُقۡبًا ﴿٪۴۴﴾

(44 - الکہف)

Qari:


There the authority is [completely] for Allah, the Truth. He is best in reward and best in outcome.

یہاں (سے ثابت ہوا کہ) حکومت سب خدائے برحق ہی کی ہے۔ اسی کا صلہ بہتر اور (اسی کا) بدلہ اچھا ہے

[هُنَالِكَ: یہاں] [الْوَلَايَةُ: اختیار] [لِلّٰهِ: اللہ کے لیے] [الْحَقِّ: برحق] [هُوَ: وہ] [خَيْرٌ: بہتر] [ثَوَابًا: ثواب دینے میں] [وَّخَيْرٌ: اور بہتر] [عُقْبًا: بدلہ دینے میں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer