Qari: |
And there was for him no company to aid him other than Allah, nor could he defend himself.
(اس وقت) خدا کے سوا کوئی جماعت اس کی مددگار نہ ہوئی اور نہ وہ بدلہ لے سکا
[وَلَمْ تَكُنْ: اور نہ ہوتی] [لَّهٗ: اس کے لیے] [فِئَةٌ: کوئی جماعت] [يَّنْصُرُوْنَهٗ: اس کی مدد کرتی وہ] [مِنْ: سے] [دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوا] [وَمَا: اور نہ] [كَانَ: وہ تھا] [مُنْتَصِرًا: بدلہ لینے کے قابل]