وَ اصۡبِرۡ نَفۡسَکَ مَعَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ رَبَّہُمۡ بِالۡغَدٰوۃِ وَ الۡعَشِیِّ یُرِیۡدُوۡنَ وَجۡہَہٗ وَ لَا تَعۡدُ عَیۡنٰکَ عَنۡہُمۡ ۚ تُرِیۡدُ زِیۡنَۃَ الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ۚ وَ لَا تُطِعۡ مَنۡ اَغۡفَلۡنَا قَلۡبَہٗ عَنۡ ذِکۡرِنَا وَ اتَّبَعَ ہَوٰىہُ وَ کَانَ اَمۡرُہٗ فُرُطًا ﴿۲۸﴾

(28 - الکہف)

Qari:


And keep yourself patient [by being] with those who call upon their Lord in the morning and the evening, seeking His countenance. And let not your eyes pass beyond them, desiring adornments of the worldly life, and do not obey one whose heart We have made heedless of Our remembrance and who follows his desire and whose affair is ever [in] neglect.

اور جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے اور اس کی خوشنودی کے طالب ہیں۔ ان کے ساتھ صبر کرتے رہو۔ اور تمہاری نگاہیں ان میں (گزر کر اور طرف) نہ دوڑیں کہ تم آرائشِ زندگانی دنیا کے خواستگار ہوجاؤ۔ اور جس شخص کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کردیا ہے اور وہ اپنی خواہش کی پیروی کرتا ہے اور اس کا کام حد سے بڑھ گیا ہے اس کا کہا نہ ماننا

[وَاصْبِرْ: اور روکے رکھو 27؀نَفْسَكَ: اپنا نفس (اپنا آپ)] [مَعَ: ساتھ] [الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ: وہ لوگ جو پکارتے ہیں] [رَبَّهُمْ: اپنا رب] [بِالْغَدٰوةِ: صبح] [وَالْعَشِيِّ: اور شام] [يُرِيْدُوْنَ: وہ چاہتے ہیں] [وَجْهَهٗ: اس کا چہرہ (رضا)] [وَلَا تَعْدُ: نہ دوڑیں، نہ پھریں] [عَيْنٰكَ: تمہاری آنکھیں] [عَنْهُمْ: ان سے] [تُرِيْدُ: تم طلبگار ہو جاؤ] [زِيْنَةَ: آرائش] [الْحَيٰوةِ: زندگی] [الدُّنْيَا: دنیا] [وَلَا تُطِعْ: اور کہا نہ مانو] [مَنْ: جو۔ جس] [اَغْفَلْنَا: ہم نے غافل کردیا] [قَلْبَهٗ: اس کا دل] [عَنْ: سے] [ذِكْرِنَا: اپنا ذکر] [وَاتَّبَعَ: اور پیچھے پڑ گیا] [هَوٰىهُ: اپنی خواہش] [وَكَانَ: اور ہے] [اَمْرُهٗ: اس کا کام] [فُرُطًا: حد سے بڑھا ہوا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer