Wherein they abide eternally. They will not desire from it any transfer.
ہمیشہ ان میں رہیں گے اور وہاں سے مکان بدلنا نہ چاہیں گے
[خٰلِدِيْنَ: ہمیشہ رہیں گے] [فِيْهَا: اس میں] [لَا يَبْغُوْنَ: وہ نہ چاہیں گے] [عَنْهَا: وہاں سے] [حِوَلًا: جگہ بدلنا]