Qari: |
And [to] others of them who have not yet joined them. And He is the Exalted in Might, the Wise.
اور ان میں سے اور لوگوں کی طرف بھی (ان کو بھیجا ہے) جو ابھی ان (مسلمانوں سے) نہیں ملے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے
[وَّاٰخَرِيْنَ مِنْهُمْ: اور کچھ دوسرے ان میں سے] [ لَمَّا: حالانکہ (نہیں)] [ يَلْحَقُوْا بِهِمْ: وہ ملے ان کے ساتھ] [ وَهُوَ: اور وہ] [ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ: زبردست ہے، حکمت والا ہے]