Qari: |
Except whom He has approved of messengers, and indeed, He sends before each messenger and behind him observers
ہاں جس پیغمبر کو پسند فرمائے تو اس (کو غیب کی باتیں بتا دیتا اور اس) کے آگے اور پیچھے نگہبان مقرر کر دیتا ہے
[اِلَّا : سوائے ] [مَنِ : جس کو] [ارْتَضٰى : وہ پسند کرتا ہے] [مِنْ رَّسُوْلٍ : رسولوں میں سے] [فَاِنَّهٗ : تو بیشک وہ] [يَسْلُكُ : چلاتا ہے] [مِنْۢ بَيْنِ يَدَيْهِ : ا سکے آگے سے] [وَمِنْ خَلْفِهٖ : اور ا سکے پیچھے سے] [رَصَدًا: محافظ (فرشتے)]