Qari: |
This, Our record, speaks about you in truth. Indeed, We were having transcribed whatever you used to do."
یہ ہماری کتاب تمہارے بارے میں سچ سچ بیان کردے گی۔ جو کچھ تم کیا کرتے تھے ہم لکھواتے جاتے ہیں
[ھٰذَا كِتٰبُنَا: یہ ہے کتاب ہماری] [ يَنْطِقُ: بولے گی] [ عَلَيْكُمْ: تم پر] [ بِالْحَقِّ: حق کے ساتھ] [ اِنَّا: بے شک ہم] [ كُنَّا نَسْتَنْسِخُ: لکھواتے تھے ہم] [ مَا كُنْتُمْ: جو تھے تم] [ تَعْمَلُوْنَ: تم عمل کرتے]