Qari: |
And you will see every nation kneeling [from fear]. Every nation will be called to its record [and told], "Today you will be recompensed for what you used to do.
اور تم ہر ایک فرقے کو دیکھو گے کہ گھٹنوں کے بل بیٹھا ہوگا۔ اور ہر ایک جماعت اپنی کتاب (اعمال) کی طرف بلائی جائے گی۔ جو کچھ تم کرتے رہے ہو آج تم کو اس کا بدلہ دیا جائے گا
[وَتَرٰى: اور تم دیکھو گے] [ كُلَّ اُمَّةٍ: ہر امت کو] [ جَاثِيَةً: گھٹنوں پر گری ہوئی۔ زانوؤں پر گری ہوئی] [ كُلُّ اُمَّةٍ: ہر امت] [ تُدْعٰٓى: بلائی جائے گی] [ اِلٰى كِتٰبِهَا: طرف اپنے اعمال نامے کے] [ اَلْيَوْمَ: آج] [ تُجْزَوْنَ: تم جزا دئیے جاؤ گے] [ مَا كُنْتُمْ: جو تھے تم] [ تَعْمَلُوْنَ: تم عمل کرتے]