Qari: |
This [Qur'an] is enlightenment for mankind and guidance and mercy for a people who are certain [in faith].
یہ قرآن لوگوں کے لئے دانائی کی باتیں ہیں اور جو یقین رکھتے ہیں ان کے لئے ہدایت اور رحمت ہے
[ھٰذَا بَصَاۗىِٕرُ: یہ روشن نشانیاں ہیں۔ بصیرت کی روشنیاں ہیں] [ لِلنَّاسِ: لوگوں کے لیے] [ وَهُدًى: اور ہدایت] [ وَّرَحْمَةٌ: اور رحمت] [ لِّقَوْمٍ يُّوْقِنُوْنَ: اس قوم کے لیے جویقین رکھتی ہو]