| Qari: |
Indeed, it is We who sent down the Qur'an and indeed, We will be its guardian.
بےشک یہ (کتاب) نصیحت ہمیں نے اُتاری ہے اور ہم ہی اس کے نگہبان ہیں
[اِنَّا: بیشک] [نَحْنُ: ہم] [نَزَّلْنَا: ہم نے نازل کیا] [الذِّكْرَ: یاد دہانی (قرآن)] [وَاِنَّا: اور بیشک ہم] [لَهٗ: اس کے] [لَحٰفِظُوْنَ: نگہبان]