مَا نُنَزِّلُ الۡمَلٰٓئِکَۃَ اِلَّا بِالۡحَقِّ وَ مَا کَانُوۡۤا اِذًا مُّنۡظَرِیۡنَ ﴿۸﴾

(8 - الحجر)

Qari:


We do not send down the angels except with truth; and the disbelievers would not then be reprieved.

(کہہ دو) ہم فرشتوں کو نازل نہیں کیا کرتے مگر حق کے ساتھ اور اس وقت ان کو مہلت نہیں ملتی

[مَا نُنَزِّلُ: ہم نازل نہیں کرتے] [الْمَلٰۗىِٕكَةَ: فرشتے] [اِلَّا: مگر] [بِالْحَقِّ: حق کے ساتھ] [وَمَا كَانُوْٓا: اور نہ ہوں گے] [اِذًا: اس وقت] [مُّنْظَرِيْنَ: مہلت دئیے گئے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer