وَ مَاۤ اَہۡلَکۡنَا مِنۡ قَرۡیَۃٍ اِلَّا وَ لَہَا کِتَابٌ مَّعۡلُوۡمٌ ﴿۴﴾

(4 - الحجر)

Qari:


And We did not destroy any city but that for it was a known decree.

اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی۔ مگر اس کا وقت مرقوم ومعین تھا

[وَمَآ: اور نہیں] [اَهْلَكْنَا: ہم نے ہلاک کیا] [مِنْ: کسی] [قَرْيَةٍ: بستی] [اِلَّا: مگر] [وَلَهَا: اس کے لیے] [كِتَابٌ: ایک لکھا ہوا] [مَّعْلُوْمٌ: مقررہ وقت]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer