ذَرۡہُمۡ یَاۡکُلُوۡا وَ یَتَمَتَّعُوۡا وَ یُلۡہِہِمُ الۡاَمَلُ فَسَوۡفَ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳﴾

(3 - الحجر)

Qari:


Let them eat and enjoy themselves and be diverted by [false] hope, for they are going to know.

(اے محمد) ان کو اُن کے حال پر رہنے دو کہ کھالیں اور فائدے اُٹھالیں اور (طول) امل ان کو دنیا میں مشغول کئے رہے عنقریب ان کو (اس کا انجام) معلوم ہو جائے گا

[ذَرْهُمْ: انہیں چھوڑ دو] [يَاْكُلُوْا: وہ کھائیں] [وَيَتَمَتَّعُوْا: اور فائدہ اٹھالیں] [وَيُلْهِهِمُ: اور غفلت میں رکھے انہیں] [الْاَمَلُ: امید] [فَسَوْفَ: پس عنقریب] [يَعْلَمُوْنَ: وہ جان لیں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer