Thus do We insert denial into the hearts of the criminals.
اسی طرح ہم اس (تکذیب وضلال) کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کر دیتے ہیں
[كَذٰلِكَ: اسی طرح] [نَسْلُكُهٗ: ہم اسے ڈال دیتے ہیں] [فِيْ: میں] [قُلُوْبِ: دل (جمع)] [الْمُجْرِمِيْنَ: مجرموں]