وَ مَا یَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿۱۱﴾

(11 - الحجر)

Qari:


And no messenger would come to them except that they ridiculed him.

اور اُن کے پاس کوئی پیغمبر نہیں آتا تھا مگر وہ اُس کے ساتھ استہزاء کرتے تھے

[وَمَا يَاْتِيْهِمْ: اور نہیں آیا ان کے پاس] [مِّنْ رَّسُوْلٍ: کوئی رسول] [اِلَّا: مگر] [كَانُوْا: وہ تھے] [بِهٖ: اس سے] [يَسْتَهْزِءُوْنَ: استہزا کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer