ذٰلِکَ ۚ وَ مَنۡ عَاقَبَ بِمِثۡلِ مَا عُوۡقِبَ بِہٖ ثُمَّ بُغِیَ عَلَیۡہِ لَیَنۡصُرَنَّہُ اللّٰہُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَعَفُوٌّ غَفُوۡرٌ ﴿۶۰﴾

(60 - الحج)

Qari:


That [is so]. And whoever responds [to injustice] with the equivalent of that with which he was harmed and then is tyrannized - Allah will surely aid him. Indeed, Allah is Pardoning and Forgiving.

یہ (بات خدا کے ہاں ٹھہر چکی ہے) اور جو شخص (کسی کو) اتنی ہی ایذا دے جتنی ایذا اس کو دی گئی پھر اس شخص پر زیادتی کی جائے تو خدا اس کی مدد کرے گا۔ بےشک خدا معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے

[ذٰلِكَ: یہ] [وَمَنْ: اور جو۔ جس] [عَاقَبَ: ستایا] [بِمِثْلِ: جیسے] [مَا عُوْقِبَ: اسے ستایا گیا] [بِهٖ: اس سے] [ثُمَّ: پھر] [بُغِيَ عَلَيْهِ: زیادتی کی گئی اس پر] [لَيَنْصُرَنَّهُ: ضرور مدد کریگا اسکی] [اللّٰهُ: اللہ] [اِنَّ اللّٰهَ: بیشک اللہ] [لَعَفُوٌّ: البتہ معاف کرنیوالا] [غَفُوْرٌ: بخشنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer