لَیُدۡخِلَنَّہُمۡ مُّدۡخَلًا یَّرۡضَوۡنَہٗ ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ لَعَلِیۡمٌ حَلِیۡمٌ ﴿۵۹﴾

(59 - الحج)

Qari:


He will surely cause them to enter an entrance with which they will be pleased, and indeed, Allah is Knowing and Forbearing.

وہ ان کو ایسے مقام میں داخل کرے گا جسے وہ پسند کریں گے۔ اور خدا تو جاننے والا (اور) بردبار ہے

[لَيُدْخِلَنَّهُمْ: وہ البتہ انہیں ضرور داخل کریگا] [مُّدْخَلًا: ایسے مقام میں] [يَّرْضَوْنَهٗ: وہ اسے پسند کریں گے] [وَاِنَّ: اور بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [لَعَلِيْمٌ: البتہ علم والا] [حَلِيْمٌ: حلم والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer