| Qari: |
And they who disbelieved and denied Our signs - for those there will be a humiliating punishment.
اور جو کافر ہوئے اور ہماری آیتوں کو جھٹلاتے رہے ان کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہوگا
[وَ: اور] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا: جن لوگوں نے کفر کیا] [وَكَذَّبُوْا: اور جھٹلایا] [بِاٰيٰتِنَا: ہماری آیات کو] [فَاُولٰۗىِٕكَ: پس وہی لوگ] [لَهُمْ: ان کے لیے] [عَذَابٌ مُّهِيْنٌ: عذابِ ذلت]