| Qari: |
[All] sovereignty that Day is for Allah; He will judge between them. So they who believed and did righteous deeds will be in the Gardens of Pleasure.
اس روز بادشاہی خدا ہی کی ہوگی۔ اور ان میں فیصلہ کردے گا تو جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے وہ نعمت کے باغوں میں ہوں گے
[اَلْمُلْكُ: بادشاہی] [يَوْمَىِٕذٍ: اس دن] [لِّلّٰهِ: اللہ کیلئے] [يَحْكُمُ: فیصلہ کریگا] [بَيْنَهُمْ: ان کے درمیان] [فَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: پس جو لوگ ایمان لائے] [وَعَمِلُوا: اور انہوں نے عمل کیے] [الصّٰلِحٰتِ: اچھے] [فِيْ: میں] [جَنّٰتِ النَّعِيْمِ: نعمتوں کے باغات]