وَّ لِیَعۡلَمَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ اَنَّہُ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّکَ فَیُؤۡمِنُوۡا بِہٖ فَتُخۡبِتَ لَہٗ قُلُوۡبُہُمۡ ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ لَہَادِ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۵۴﴾

(54 - الحج)

Qari:


And so those who were given knowledge may know that it is the truth from your Lord and [therefore] believe in it, and their hearts humbly submit to it. And indeed is Allah the Guide of those who have believed to a straight path.

اور یہ بھی غرض ہے کہ جن لوگوں کو علم عطا ہوا ہے وہ جان لیں کہ وہ (یعنی وحی) تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو وہ اس پر ایمان لائیں اور ان کے دل خدا کے آگے عاجزی کریں۔ اور جو لوگ ایمان لائے ہیں خدا ان کو سیدھے رستے کی طرف ہدایت کرتا ہے

[وَّلِيَعْلَمَ: اور تاکہ جان لیں] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جنہیں] [اُوْتُوا الْعِلْمَ: علم دیا گیا] [اَنَّهُ: کہ یہ] [الْحَقُّ: حق] [مِنْ رَّبِّكَ: تمہارے رب سے] [فَيُؤْمِنُوْا: تو وہ ایمان لے آئیں] [بِهٖ: اس پر] [فَتُخْبِتَ: تو جھک جائیں] [لَهٗ: اس کے لیے] [قُلُوْبُهُمْ: ان کے دل] [وَاِنَّ: اور بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [لَهَادِ: ہدایت دینے والا] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا: وہ لوگ جو ایمان لائے] [اِلٰى: طرف] [صِرَاطٍ: راستہ] [مُّسْتَقِيْمٍ: سیدھا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer