لِّیَجۡعَلَ مَا یُلۡقِی الشَّیۡطٰنُ فِتۡنَۃً لِّلَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ وَّ الۡقَاسِیَۃِ قُلُوۡبُہُمۡ ؕ وَ اِنَّ الظّٰلِمِیۡنَ لَفِیۡ شِقَاقٍۭ بَعِیۡدٍ ﴿ۙ۵۳﴾

(53 - الحج)

Qari:


[That is] so He may make what Satan throws in a trial for those within whose hearts is disease and those hard of heart. And indeed, the wrongdoers are in extreme dissension.

غرض (اس سے) یہ ہے کہ جو (وسوسہ) شیطان ڈالتا ہے اس کو ان لوگوں کے لئے جن کے دلوں میں بیماری ہے اور جن کے دل سخت ہیں ذریعہ آزمائش ٹھہرائے۔ بےشک ظالم پرلے درجے کی مخالفت میں ہیں

[لِّيَجْعَلَ: تاکہ بنائے وہ] [مَا يُلْقِي: جو ڈالا] [الشَّيْطٰنُ: شیطان] [فِتْنَةً: ایک آزمائش] [لِّلَّذِيْنَ: ان لوگوں کے لیے] [فِيْ قُلُوْبِهِمْ: ان کے دلوں میں] [مَّرَضٌ: مرض] [وَّ: اور] [الْقَاسِيَةِ: سخت] [قُلُوْبُهُمْ: ان کے دل] [وَاِنَّ: اور بیشک] [الظّٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)] [لَفِيْ شِقَاقٍ: البتہ سخت ضد میں] [بَعِيْدٍ: دور۔ بڑی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer