| Qari: |
But the ones who strove against Our verses, [seeking] to cause failure - those are the companions of Hellfire.
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں میں (اپنے زعم باطل میں) ہمیں عاجز کرنے کے لئے سعی کی، وہ اہل دوزخ ہیں
[وَ: اور] [الَّذِيْنَ سَعَوْا: جن لوگوں نے کوشش کی] [فِيْٓ: میں] [اٰيٰتِنَا: ہماری آیات] [مُعٰجِزِيْنَ: عاجز کرنے (ہرانے)] [اُولٰۗىِٕكَ: وہی ہیں] [اَصْحٰبُ الْجَحِيْمِ: دوزخ والے]