فَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ رِزۡقٌ کَرِیۡمٌ ﴿۵۰﴾

(50 - الحج)

Qari:


And those who have believed and done righteous deeds - for them is forgiveness and noble provision.

تو جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے ان کے لئے بخشش اور آبرو کی روزی ہے

[فَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: پس جو لوگ ایمان لائے] [وَعَمِلُوا: اور انہوں نے عمل کیے] [الصّٰلِحٰتِ: اچھے] [لَهُمْ: ان کے لیے] [مَّغْفِرَةٌ: بخشش] [وَّ: اور] [رِزْقٌ: رزق] [كَرِيْمٌ: باعزت]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer