| Qari: |
And protect them from the evil consequences [of their deeds]. And he whom You protect from evil consequences that Day - You will have given him mercy. And that is the great attainment."
اور ان کو عذابوں سے بچائے رکھ۔ اور جس کو تو اس روز عذابوں سے بچا لے گا تو بےشک اس پر مہربانی فرمائی اور یہی بڑی کامیابی ہے
[وَقِهِمُ: اور انہیں بچالے] [ السَّيِّاٰتِ ۭ : بُرائیاں] [وَمَنْ: ورجو ] [ اتَقِ: بچا] [ السَّيِّاٰتِ : بُرائیاں] [يَوْمَىِٕذٍ: اس دن] [ فَقَدْ رَحِمْتَهٗ ۭ: توتو نے اس پر رحم کیا] [ وَذٰلِكَ : اور یہ] [هُوَ : وہ (یہی)] [الْفَوْزُ: کامیابی] [ الْعَظِيْمُ : بڑی]