رَبَّنَا وَ اَدۡخِلۡہُمۡ جَنّٰتِ عَدۡنِۣ الَّتِیۡ وَعَدۡتَّہُمۡ وَ مَنۡ صَلَحَ مِنۡ اٰبَآئِہِمۡ وَ اَزۡوَاجِہِمۡ وَ ذُرِّیّٰتِہِمۡ ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ۙ﴿۸﴾

(8 - الغافر)

Qari:


Our Lord, and admit them to gardens of perpetual residence which You have promised them and whoever was righteous among their fathers, their spouses and their offspring. Indeed, it is You who is the Exalted in Might, the Wise.

اے ہمارے پروردگار ان کو ہمیشہ رہنے کے بہشتوں میں داخل کر جن کا تونے ان سے وعدہ کیا ہے اور جو ان کے باپ دادا اور ان کی بیویوں اور ان کی اولاد میں سے نیک ہوں ان کو بھی۔ بےشک تو غالب حکمت والا ہے

[رَبَّنَا: اے ہمارے رب] [وَاَدْخِلْهُمْ: اور انہیں داخل کرنا] [جَنّٰتِ عَدْنِۨ: ہمیشگی کے باغات] [ الَّتِيْ: وہ جن کا] [وَعَدْتَّهُمْ: تو نے ان سے وعدہ کیا] [ وَمَنْ: اور جو] [ صَلَحَ: صالح ہیں] [ مِنْ: سے] [ اٰبَاۗىِٕـهِمْ : ان کے باپ دادا ] [وَاَزْوَاجِهِمْ: اور انکی بیویوں] [ وَذُرِّيّٰــتِهِمْ ۭ: اور ان کی اولاد] [ اِنَّكَ: بیشک تو] [ اَنْتَ الْعَزِيْزُ : تو ہی غالب] [الْحَكِيْمُ : حکمت والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer