| Qari: |
And thus has the word of your Lord come into effect upon those who disbelieved that they are companions of the Fire.
اور اسی طرح کافروں کے بارے میں بھی تمہارے پروردگار کی بات پوری ہوچکی ہے کہ وہ اہل دوزخ ہیں
[وَكَذٰلِكَ: اور اسی طرح] [حَقَّتْ كَلِمَتُ: ثابت ہوگئی بات] [رَبِّكَ: تمہارے رب کی] [عَلَي: پر] [الَّذِيْنَ: جن لوگوں نے] [كَفَرُوْٓا: کفر کیا] [اَنَّهُمْ: کہ وہ] [اَصْحٰبُ النَّارِ : دوزخ والے]