فَسَتَذۡکُرُوۡنَ مَاۤ اَقُوۡلُ لَکُمۡ ؕ وَ اُفَوِّضُ اَمۡرِیۡۤ اِلَی اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بَصِیۡرٌۢ بِالۡعِبَادِ ﴿۴۴﴾

(44 - الغافر)

Qari:


And you will remember what I [now] say to you, and I entrust my affair to Allah. Indeed, Allah is Seeing of [His] servants."

جو بات میں تم سے کہتا ہوں تم اسے آگے چل کر یاد کرو گے۔ اور میں اپنا کام خدا کے سپرد کرتا ہوں۔ بےشک خدا بندوں کو دیکھنے والا ہے

[فَسَتَذْكُرُوْنَ : سو تم جلد یاد کروگے] [مَآ اَقُوْلُ : جو میں کہتا ہوں] [لَكُمْ ۭ : تمہیں] [وَاُفَوِّضُ : اور میں سونپتا ہوں] [اَمْرِيْٓ : اپنا کام] [اِلَى اللّٰهِ ۭ : اللہ کو] [اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [بَصِيْرٌۢ بِالْعِبَادِ : دیکھنے والا بندوں کو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer