| Qari: |
The forgiver of sin, acceptor of repentance, severe in punishment, owner of abundance. There is no deity except Him; to Him is the destination.
جو گناہ بخشنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ہے اور سخت عذاب دینے والا اور صاحب کرم ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اسی کی طرف پھر کر جانا ہے
[غَافِرِ : بخشنے والا] [الذَّنْۢبِ : گناہ (جمع)] [وَقَابِلِ : اور قبول کرنے والا] [التَّوْبِ : توبہ] [شَدِيْدِ الْعِقَابِ ۙ : شدید عذاب والا] [ذِي الطَّوْلِ ۭ : بڑے فضل والا] [لَآ : نہیں کوئی] [اِلٰهَ : معبود] [اِلَّا هُوَ ۭ : اس کے سوا] [اِلَيْهِ : اسی کی طرف] [الْمَصِيْرُ : لوٹ کر جانا]