| Qari: |
The revelation of the Book is from Allah, the Exalted in Might, the Knowing.
اس کتاب کا اتارا جانا خدائے غالب ودانا کی طرف سے ہے
[تَنْزِيْلُ : اتارا جانا] [الْكِتٰبِ : کتاب (قرآن)] [مِنَ اللّٰهِ : اللہ سے] [الْعَزِيْزِ : غالب] [الْعَلِيْمِ : ہر چیز کا جاننے والا]